کوئٹہ نیشنل گیمز میں پاک فوج نے 50 گولڈ سمیت 105 میڈلز جیت لیے

نیشنل گیمز

نیوزٹوڈے:انیس سالوں بعد شروع ہونے والا  کوئٹہ میں چونتیسویں نیشنل گیمز ، جس میں پاک فوج  نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اور ایتھلٹس کے ایونٹ میں آرمی نے پچاس گولڈ میڈلز اور ساتھ ہی ایک سو پانچ میڈلز حاصل کیے ہے۔ اور اس سے زیادہ، ایتھلٹس نے تیتس سلور اور بائیس برانز میڈلز بھی جیتے ہیں۔ نیشنل گیمز میں واپڈا ٹیبل کا پہلا نمبر برقرار۔۔ اور اب تک پچیس گولڈ اور اٹھارہ سلور اور بیس برانز میڈل جیت لیے ہے اور نیوی کے کھلاڑیوں نے اب تک اکیس گولڈ میڈل جیت کے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+