آرمی چیف کا پچیس مئی کو یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان منانے کا اعلان
- 23, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: آرمی چیف، عاصم منیر نے حال ہی میں اعلان کیا کہ پچیس مئی کو یوم تکبیر شہداءِ پاکستان منایا جائے گا۔ یہ دن ، راولپنڈی میں شہداء کو اعزاز کے طور پر منعقد کیا گیاہے۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج کا ہر سپاہی، اپنے فرائض ، سیاست سے الگ ہو کے انجام دیتا ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم سب اپنے سپاہیوں کی عظیم قربانیوں کے طفیل ایک آزاد اور پر فضا زندگی گزار رہے ہے۔ ہمیں اپنی فوج پر فخر ہونا چاہیے اور ان کی قربانیاں ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے۔ مزید یہ کہ، فوج کو سیاست میں لانا اور ملک کے بدحال نظام کا قصور وار ٹھرانا ایک جمہوری ملک کا پیشہ نہیں ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے