کراچی سی ٹی ڈی نے قتل اور مختلف وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
- 26, مئی , 2023
نیوز ٹوڈے: کراچی سی ٹی ڈی کی گلستان جوہر میں کاروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا سی ٹی ڈی حکام نے بتایا ہے کہ گلستان جوہر سے گرفتار کیے گۓ دونوں ملزمان اقدام قتل میں ملوث ہیں اقدام قتل کے علاوہ یہ عادی مجرم کئی اور وارداتوں میں بھی ملوث ہیں ان دونوں ملزمان جن کے نام بلال اور عابد ہیں نے گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاہمت کے دوران ایک کار ڈرائیور کو قتل کر دیا تھا اس سے پہلے ان ملزمان پر ایک بیکری کے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے کا الزام بھی ہے تفتیش کے بعد یہ خبربھی سامنے آئی ہے کہ دونوں مجرم گلستان جوہر، سچل،اور شارع فیصل پر کئی وارداتیں کر چکے ہیں اور ان ملزمان کا پورا ایک گروہ ہے جو مل کر مختلف وارداتیں سر انجام دیتا ہے ۔
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے