اگلے ماہ پاکستان کو تقریباً 3 ارب 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کرنے کا مطالبہ

قرضے کی ادائیگی

نیوزٹوڈے: قرضے کی ادائیگی میں رکاوٹ کے باعث ، پاکستان ڈیفالٹ کر سکتا ہے لیکن ، خوشی کی بات یہ ہے ک چین نے پاکستان کو اس مشکل گھڑی سے بچالیا ہے اور حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کو تقریبا دو کروڑ ۴۰ کروڑ کا قرض دے گی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کو قرضہ دینے کی حمایت کی لیکن آئی ایم ایف دس کروڑ ڈالر کا معائدہ نہ کر سکا۔ پاکستان کے سابق، وزیر خارجہ، مفتاح اسمعیل نے ایک انٹرویو میں بیان جاری کیا کہ، پاکستان کو تمام شرائط کے بعد یہ قرضہ فراہم کرنی چاہیے ، اگر قسط ادا نہ کی تو پاکستان کی معشیت میں برا اثر پڑ سکتا ہے۔ لیکن بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان نے قرضے کی تمام اداٰئیگیا ں مکمل کر لی ہے اور اب ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+