نادرن پائی پاس پر ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک

  نیوز ٹوڈے:   صوبہ سندھ کے علاقے شکار پور میں ٹول پلازہ روڈ پر آج تین موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئیں تین موٹر سائیکلوں پر چھ افراد سوار تھے تینوں موٹر سائیکلوں کی رفتار بہت تیز تھی جس کی وجہ سے تینوں موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گۓ اور موٹر سائیکلوں پر سوار چھ افراد زخمی ہو گۓ تمام زخمی افراد کونزدیک کے  ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور لاپرواہی ہے کراچی میں نادرن پائی پاس گلشن معمار میں سڑک پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے اس حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گۓ یہ حادثہ بھی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں جاں بحق ہونے والے دو افراد منظور اور علی نواز تھے جن کی لاشونں کو پولیس نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس کے مطابق دونوں علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کی وجہ تیز رفتاری ہے

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+