کریو مارٹ کی نئی آفر، ایک کلو پیاز ایک روپے میں دستیاب

کریو مارٹ

نیوزٹوڈے: کریو مارٹ جو کہ ایک پاکستان کے بڑے سٹورز میں سے ایک سٹور ہے اس کی میں برانچ کراچی میں ہے لیکن حال ہی میں اس نے ایک برانچ راولپنڈی میں بھی کھولی ہے۔ یہ مارٹ ایک زبردست ڈیل آفر دے رہا ہے جس میں آپ کو ایک روپے میں ایک کلو پیاز اور آلو مل سکتے ہے۔ یہ آفر صرف ایک خاص مدت کے لیے ہے۔

اور صرف راولپنڈی کے افراد اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہے۔ ایک کسٹمر ایک دفعہ ہی اس سے مستفید ہو سکتا ہے۔ اتنی مہنگائی اور اونچی قیمتوں کی وجہ سے اس مارٹ نے ایک بہت عمدہ اور اچھا قدم اٹھا یا ہے۔ مزید معلومات کے لیے ان کی ایپ انسٹال کریں اور آڈر کریں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+