ملک میں گاڑیوں کے اندر سی این جی سلینڈر رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

سی این جی سلینڈر

نیوزٹوڈے: صوبہ سندھ میں کالج اور اسکول کی وین میں سی این جی سلینڈر رکھنے پر حکومت کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوۓ اندرون شہر بسوں اور لوکل گاڑیوں میں سلینڈر رکھنے پر بھی پابندی لگا دی ہےسندھ کے ضلعی انتظامیہ اور ٹرانسپورٹ سے متعلقہ افسران کو اس نوٹی فکیشن پر عمل کروانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں غیر قانونی عمل کے خلاف قانونی کاروائی کا حق بھی موٹر وے پولیس اور سندھ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو دے دیا گیا ہے ۔

حکومت نے ملک بھر میں پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا اور قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے آج سے پیٹرول 262 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جاۓ گا پاکستان کے وزیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے اور ساتھ ہی ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کیا ہےفی لیٹر ہائ سپیڈ ڈیزل کی قیمت 253 روپے مقرر کر دی گئی ہے اسی طرح لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے مٹی کے تیل کی سابقہ قیمت ہی برقرار رکھی جاۓ گی

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+