ایشیا کی سب سے بڑی منڈی کہاں سجائی گئی؟

مویشی منڈی

نیوزٹوڈے: عید الاضحی کی تیاریاں عروج ہر ہے اور ملک بھر میں مویشی منڈیاں بھی سجنےلگ گئی ہے۔ ہر سال عید کے موقع پر، کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی منڈی سجائی جاتی ہےجو کہ سپر ہائی وے پر قائم ہے اور لوگ بہت دور دراز کے علاقوں سے یہاں جانور خریدنے آتے ہے۔ لیکن اس بار منڈی کو ناردرن بائی پاس میں لگائی ہے۔ منڈی میں صفائی اور ایس او پیز کا خاص خیال کیا گیا ہے

، منڈی کے رستے میں ۸ پولیس کی چوکیا ں قائم کی گئی ہے اور منڈی میں روشنیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس منڈی میں چار ہزار سے زائد چھوٹے اور بڑے جانور لوگ بیچنے کے لیے آتے ہیں۔ اور خریدار ، اپنی فیملیز اور گھر والوں کے ساتھ بہت دلچسپی سے یہاں خریداری کے لیے آتے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+