رویت ہلال بل قومی اسمبلی سے منظور، پرائیوٹ کمیٹیوں کے چاند دیکھنے پر پابندی کی تجویز

رویت ہلال کمیٹی

نیوزٹوڈے: پاکستان کی قومی اسمبلی نے کچھ روز قبل ، رویت ہلال کمیٹی میں ہونے والے تنازعہ کا بل منظور کر لیا ہے جس کے مطابق، نجی ہلال کمیٹیاں اور چاند کے سرکاری اعلان سے پہلے نئے چاند کے اعلان میں پابندی لگا دی۔ اس بل کی ابھی تجویز دی گئی ہے، منظوری کے لیے سینیٹ سے بل منظور کروانا ہو گا۔ بل میں کہا گیا ہے، چاند دیکھنے کے کوئی بھی وفاقی، صوبائی اور ضلعی کمیٹی نہیں بنائی جائے گی۔ اعلان صرف ، مزہبی امور اور سرکاری ادارہ ہی کرے گا اور اس کے بعد کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا۔

اس سے پہلے ملک میں ہر سال تہواروں سے پہلے چاند دیکھنے میں جھگڑا ہوا جاتا تھا۔ اس لیے موجودہ سینیٹ نے قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرارداد کے مطابق ، چاند دیکھنے کا کام صرف مزہبی وزرات ہی کرے گے۔ نئے بل کے تحت ، چاند کا اعلان صرف ہلال کمیٹی کے چئیر پرسن یا کمیٹی کا کوئی رکن ہی کر سکتا ہے۔ اگر کوئی اور کرے گا یا اس کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کو پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ کیا جائے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+