پاکستان میں صرف مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح نے 76 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

مہنگائی کی شرح

نیوزٹوڈے: صرف مئی کے مہینےمیں کھانے کی اشیاء اور باقی ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا تخمینہ لگایا ایک رپورٹ کے مطابق، ایک ماہ میں ملک میں مہنگائی 76 سالوں میں سب سے زیادہ سطح تک پہنچی ہے مئی میں مہنگائی ٪38 پر پہنچ چکی ہے جو کہ ریکارڈ شرح ہے پاکستان کے دیہاتوں میں مہنگائی کی شرح نے شہروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے دیہاتوں میں مہنگائی کی شرح ٪42 ریکارڈ کی گئی ہے

اور شہروں میں ٪35 رہی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں ٪48 اضافہ ہوا ہےکرایوں میں ٪53 کا اضافہ ہوا ہے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل بجٹ میں لانے کیلیے ایک سال کی مدت درکار ہے پاکستان کے کئی صوبوں میں مہگائی پر کنٹرول پانا بہت مشکل ہو رہا ہےڈسٹرک انتظامیہ اور حکومت کو ان ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+