پاکستان میں دنیا کی پہلی کیش بیک ایپ متعارف

کیش بیک ایپ

نیوزٹوڈے:سیویور پاکستان کی اہم کیش بیک ایپ، آج سیوی جو کہ ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہے، پاکستان میں دنیا کا پہلا اے آئی اسسٹنٹ جو ایک اہم کیش بیک ایپ آفر کی سہولت رکھتا ہے ۔ یہ انقلابی خصوصیت روزمرہ کی خریداری سے متعلق صارفین کو اس کیش بیک کے متعلق ، اہم اختیارات کی طرف ہدایت کرنے میں بھی سہولت رکھتا ہے۔ جدید قدرتی لینگویج پروسیسنگ اور مشین لرننگ الگورتھم سے متعلق تیکنیک رکھتے ہوئے ، سیوی دواہم زبانوں جو کہ - انگریزی اور رومن اردو ہے اس میں ہموار، ریئل ٹائم چیٹ سپورٹ پیش کرتا ہے-

ایک بے مثال، انسان جیسا خریداری کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔ یہ اہم ٹیکنالوجی عالمی سطح پر پاکستان کی ٹیک صلاحیت کے لیے فحر کی بات ہے۔Savyour کے شریک بانی اور COO سعد گادیت،ہمارےاے آئی کی اسسٹنٹ جس کا نام 'Savvy' ہے اس کو ہم آن لائن شاپنگ کے ہجر میں تبدیلی کا سفر شروع کر رہے ہیں۔ " "سیوی ایک طاقتور ایپ ٹیکنالوجی ہے، اور عالمی دنیا میں ہر صارف کے لیے خریداری کا ایک نیا تجربہ ہو گا۔ اس ایپ کے باعث اور نئی ٹیکنالوجی کی لاونچ سے پاکستان کا نام عالمی دنیا میں گونجے گا جو کہ اس کے لیے باعث فحر ہے-

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+