مہنگائی کے باوجود، آئی فون 14 پرو میکس ، دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون
- 02, جون , 2023
نیوزٹوڈے: جنوری کے مہینے سے لے کر مئی ۲۰۲۳ تک ، دنیا میں ابھی تک سب سے زیادہ تعداد مں آئی فون فروخت ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، پہلے نمبر سے لے کر چار نمبر تک، سب سے زیادہ آئی فونز کے ماڈل ہی بیچے گئے ہے۔ اس کم عرصے میں آئی فون ۱۴ پرومیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور اب تک سب سے زیادہ فون بیچے ہے۔ اس کے بعد آئی فون ۱۴ پرو اور پھر آئی فون ۱۴ اور چوتھے نمبر پر ، آئی فون ۱۳ فروخت ہوئے ہے۔ اس کے بعد، سامسنگ کے فونز، گلیکسی ایس ۲۳ فروخت ہوئے ہے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے