لاہور مسلم ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- 06, جون , 2023
نیوزٹوڈے: لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہو گیا لاہور پولیس نے مسلم ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن مبینہ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی موٹر سائیکل پر تین ڈاکو سوار تھے پولیس نے بھی جوابی فائرنگ شروع کر دی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے فرار ہونے کی کوشش کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہو کر گر پڑا جسے پولیس نے حراست میں لے لیا ۔
پولیس کے مطابق سلمان نامی ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا جو اس وقت پولیس کی حراست میں ہے اور باقی دونوں ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گۓ ان دونوں کی تلاش ابھی جاری ہے زخمی ہونے والے ڈاکو کو علاج کیلیے پولیس کی نگرانی میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے