7 جی بی ریم کے انفینکس اسمارٹ فونز 27 ہزار روپے میں دستیاب

انفینکس چینی اسمارٹ فون

نیوزٹوڈے: انفینکس ، جو کہ ایک چینی اسمارٹ فون ہے ، انہوں نے 7 سیریز کے نئے اسمارٹ فون کی فروخت پاکستان میں کی ہے ، جس کی قیمت انتہائی مناسب رکھی گئی تھی۔ اس فونز میں پانچ فیصد بیٹر ہونے کے باوجود بھی، دو گھنٹے سے زیادہ کا وقت نکال سکتا ہے۔ اس کمپنی نے اسمارٹ فون 7 کو چھے انچ کی بڑی اسکرین دی ہے۔ اور تیرہ میگا پکسل کے دو بڑے بڑے کیمروں کو بھی نئی ٹیکنالوجی میں شاملک کیا گیا ۔ اور ساتھ ہی ، اس میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بھی شامل کی گئی ہے۔

اس کے فرنٹ میں آٹھ میگا پکسل کیمرہ دیا گیا ہے اور ساتھ ہی اس میں سینسر بھی موجود ہے۔ فون میں چار جی بی ریم دی گئی ہے اور ایک فون کی جی بی، 128 ہے اور ایک کی 256 جی بی میموری دی گئی ہے۔ اس کمپنی نے کئی فونز متعارف کروائے ہے ، اور ہر فون کی قیمت ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ فون میں سیکیورٹی فیچر بھی دیے گئے ہے۔ اس میں سب سے کم میموری والے فون کی قیمت، 27 ہزار رکھی گئی ہے اور سب سے زیادہ قیمت، 31 ہزار رکھی گئی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+