انسانوں کی طرح پسینے بہانے والا ربوٹ متعارف

تھرمیٹرکس  کمپنی روبوٹ

نیوزٹوڈے: تھرمیٹرکس نامی کمپنی نے ، دنیا کا ایسا روبوٹ رتیار کر لیا جو انسانوں کے طرح سانس اور پسینے بہانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انٹرنیشنل اخبار ڈیلی اسٹار میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں کی صلاحیت کا حامل یہ روبوٹ اس لیے تیار کیا گیا ہے تا کہ پتہ لگایا جا سکے کہ ، زیادہ درجہ حرارت سے ، انسانی جسم میں کیا اثر مرتب ہوتا ہے۔ اس روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔

اس میں انسان جیسے پائے جانے والے مسام بھی موجود ہے جن کےزریعہ پسینہ بہتا ہے۔ ابھی تک صرف ، دس روبوٹ ہی تیار کیے گئے ہے جس میں سے ایک چار دیواری کے باہر استعمال کیا جا رہا ہے،۔اس بات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت اور سورج کی شعاعیں کا کیا اثر ہوتا ہے.

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+