زلزلے سے کچھ سیکنڈ پہلے الرٹ جاری کرنے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا گیا

چینی کمپنی

نیوزٹوڈے: چین کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی۔ زلزلے سے چند سیکنڈ پہلے الرٹ جاری کرنے والا سسٹم بنا لیا۔ چینی کمپنی، سی ای اے ، کے سربرا نے پہلے بھی، زلزلے کے آنے سے پہلے، کی وارننگ کے طریقے کو فروغ دیا ہے۔ قبل از وقت، زلزلے کے بارے میں آگاہ کرنا، ایسی صورتحال میں سہی اقدام لینا ہے۔

یہ وارننگ نیٹ ورک، 15,000 سے زیادہ مشتمل مانیٹرنگ سٹیشنوں ، 3 مراکز ، ۳۱ صوبائی اور ۱۷۳ پریفیکچرل کے مراکز میں محیط ہے۔ اس نیٹ ورک کے ذریعے ، زلزلے سے پہلے، ٹی وی، موبائل فونز، نشریات اور میلز کی مدد سے الرٹ جاری کر دیا جائے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+