پوری دنیا میں 81 فیصد لوگ چیٹ جی پی ٹی استعمال نہیں کرتے

گوگل بارڈ استعمال

نیوزٹوڈے: ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ، پوری دنیا میں میں چیٹ جی پی ٹی صرف انیس فیصد لوگ استعمال کرتے ہے۔ اس کے علاوہ نو فیصد لوگ گوگل بارڈ استعمال کرتے ہے۔ سروے میں بتایا گیا کہ، اس کو استعمال کرنے والوں کی تعداد بہت ہی کم ہے۔ اپریل کے مہینے میں سروے کیا گیا جس میں ۲ ہزار لوگوں میں سے صرف چار فیصد لوگ اس کو روزانہ استعمال کرتے ہے۔ اور صرف ایک فیصد لوگ گوگل بارڈ استعمال کرتے ہے۔ اس سے اندازا لگایا جا سکتا ہے کہ 81 فیصد لوگ اس کو استعمال نہیں ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+