گوگل نے پاکستان میں الیکشن کی حمایت میں اپنا ڈوڈل بدل دیا

سرچ انجن

نیوزٹوڈے: سرچ انجن گوگل نے اپنے ڈوڈل کو پاکستان کی حمایت میں تبدیل کر لیا۔ گوگل نے ڈوڈل، پاکستان میں انتخابات کے اعلان کے لیے تبدیل کیا ہے۔ اگر تفصیلا اس کو دیکھا جائے تو اس میں بتایا جاتا ہے تو اس کا کہنا ہے کہ گوگل گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کی عرصہ 13 اگست 2023 کو ختم ہو رہی ہے۔اور اس کے بعد ساٹھ دنوں میں انتخابات کروانا ہو گے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات 14 اکتوبر 2023 سے پہلے نہیں ہو سکتے۔ ڈوڈل میں ، پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ باکس دیکھایا گا ہے جو کہ عام انتخابات کی طرف متوجہ کر رہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+