سعودی حکومت نے پہلی بار خود کار ڈرائیونگ بس سروس کا آغاز کر دیا
- 23, جون , 2023
نیوزٹوڈے: سعودی عرب ،عازمین حج کے لیے نئی اور پر سکون سروسز کی اہم پیش رفت میں سب سے آگے ہے۔ حج کی انتظامیہ نے جہاں عازمین کو بہت ساری سروسز فراہم کی ہے وہاں ایک اور اور خودمختار سروس کا آغاز بھی کیا ہے۔ پہل بار سعودیہ میں خود کار ڈرائیونگ بس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سال حج کی فیس میں بھی کافی تناو دیکھا گیا ہے جس کے ساتھ کئی سروسز فراہم کرنے کا تنبیہ کیا گیا۔
یہ گاڑیاں خود کار چلنے کی سروس کا حصہ ہے جو ایک جدید طریقہ سے چلتی ہے اور پہلی بار ضیوف الرحمان کی سہولت کے لیے آغاز کیا گیا۔ یہ جدید سروس ، انسانی ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ، کم خرچہ بھی رکھتی ہے۔ یہ گاڑی اے آئی سے چلنے والی گیارہ افراد کے لیے سٹیس کی فراہمی کرتا ہے اور ایک چارج ہر چھے گھنٹے تک چل سکتی ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے