گوگل نے چیٹ جی پی ٹی سے بہتر اے آئی متعارف کرانے کا اعلان

اے آئی دریافت

نیوزٹوڈے: گوگل کی جانب سے ایک نیا اے آئی دریافت کرنے جا رہا ہے جو چیٹ جی پی ٹی سے بھی زیادہ بہتر بنانے جا رہا ہے۔ یہ بات بھی بتائی جا رہی ہے کہ یہ سسٹم چیٹ جی بی ٹی سے بھی بہتر اور یہ لارج لینگوج ماڈل پر بھی مبنی ہے۔ ڈیمس ہاسابیس نے بھی بتایا کہ یہ پہلے سے زیادہ انفارمیشن مہیا کرے گی اور زیادہ غلطیوں کی درستگی کرے گی۔

مئی میں ایک کانفرنس کے دوران جیمنائی کا اشارہ دیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں صرف آٹھ فیصد لوگ ہی چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہے۔ اور کافی حد تک لوگ اس سے ناواقف ہے اور اسے اس کی سہولت سے میسر نہیں ہوتا ہے۔ کچھ حلقوں میں اور سائسدانوں نے اے آئی کو خطرہ قرار دیا ہے۔ لیکن اگر اس کو صحیح طریقے سے استعمال کرے تو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+