تصاویر بہتر بنانے کے لیے اے آئی کا نیا ٹول متعارف

اے آئی کا نیا ٹول

نیوزٹوڈے: ٹیکنالوجی کے جائنٹ کوالکوم نےحال ہی میں ایسا ٹول متعارف کرایا کہ جو اے آئی کے استعمال سے خراب تصویر کو ایک نیا رخ دیتی ہے ۔یہ ٹول صرف گیارہ سیکنڈوں میں ایک خاکہ بنا سکتی ہے جو کہ دیگر ٹولز سے مختلف ہے۔ اور سب سے مزے کی پات یہ ہے کہ اس کو چلانے کے لیے ، انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ مزید کمپنی کے سی ای او نے کہا کہ اس میں دیا گیا ڈیٹا بلکل مخفوظ ہو گا اور کوئی تھرڈ پارٹی تک اس ی رسائی نہیں دی جائے گی۔ اس میں بے شمار فیچرز شامل کیے گئے ہے، تصویر کو بدلنے کے لیا اس میں ٹیکسٹ بھی شامل کر سکتے ہے جس سے اس کا رخ بد جائے گا۔ مستقبل میں اس کے اندر اور بھی فیچرز شامل کیے جائے گے جو اس کو باقی ٹولز سے بہتر بنائے گا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+