آئی فون والے ہوشیار ! ایپل کا جولائی میں تمام تصاویر ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

آئی فون والے ہوشیار

نیوزٹوڈے: آئی فون کے صارفین کے لیے ایک بڑی خبر۔ آئی فون میں پائی جانے والی ایپ "My Photo Stream" جوخودبخود ایک ماہ میں لی گئی تمام تصاویر کو ڈلیٹ کر دے گا۔ چھبیس جون سے مائی فوٹو اسٹریم نے فوٹو کو اسٹور کرنا بند کر دیا ہے۔ یہ ایک فری اپیپ تھی جو اب بند کر دی گئی ہے۔ تمام صارفین iCloud  میں اپنی تصاویروں کو اپ لوڈ کریں ۔ مزید اپنی تصاویروں کو بچانے کے لیے ان ہدایات پر عمل کریں:

اپنے کیمرہ رول میں مائی فوٹو اسٹریم البم کھولیں۔

اپنی تصاویر کو یا تو اپنی ڈیوائس پر یا iCloud میں محفوظ کریں۔

جب تک آپ کے پاس آپ کی اصل تصاویر کے ساتھ ڈیوائس موجود ہے، اس عمل کے دوران آپ کوئی تصویر نہیں کھویں گے۔

اگر آپ ایسی تصویر رکھنا چاہتے ہیں جو آپ کی لائبریری میں نہیں ہے آپ کے iPhone، iPad یا Mac پر، آپ کو اسے اس مخصوص ڈیوائس پر اپنی لائبریری میں محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+