پاکستانی طلبہ کا جیسمین کے پھولوں کی مدد سے پانی صاف کرنے کا نیا کارنامہ

پانی صاف کرنے کا نیا کارنامہ

نیوزٹوڈے: پاکستان سے پی ایچ ڈی ہولڈر ایک نامور ڈاکٹر نے چنبیلی کے پھول کے عرق کا استعمال کرتے ہوئے ایک نیا نینو میٹریل تیار کیا ہے۔ پھولوں سے تیار کردہ یہ مواد نہ صرف پانی کو صاف کرتا ہے بلکہ بیکٹیریا کے ذرات کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ یہ مواد پانی میں پائے جانے والے زہریلے میتھیلین بلیو کے اثر کو بے اثر کرتا ہے اور پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسے مادوں کو خارج کرتا ہے۔۔

اس مادے میں پھلوں کا عرق اور نائٹریٹ کے کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ایسی ایجاد کبھی نہیں دیکھی گئی تھی یہ سائنسی برادری میں ایم اہم سنگ میل ہے ۔ اویس احمد نے ہزار سے زیادہ سائنسی مقالے شائع کیے ہیں اور نو سائنسی کتابوں کے بھی ایڈیٹر رہ چکے ہیں۔ ان کو 2023 کو رائل سوسائٹی آف کیمسٹری نے ایم اہم رکنیت سے نوازا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+