ٹوئٹر نے گلگت بلتستان کو بھارت کا حصہ ظاہر کر دیا

آفیشل ٹوئٹر اکاوئنٹ

نیوزٹوڈے: ٹوئٹر انتظامیہ کی نئی اپ ڈیٹ کے بعد ، گلگت بلتستان صوبہ بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر کا حصہ بن گیا۔ ٹویٹر نے گلگت صارفین کی لوکیشن جموں و کشمیر میں منتقل کر دی ہے جس کے بعد بلتستان کی ٹویٹس کو کشمیر ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ٹوئٹر انتظامیہ نے گلگت میں پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاوئنٹ کی بھی رسائی ختم کر دی ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت دیکھا گیا جب متعدد بلتستان کے ٹوئٹر صارفین نے شکایت درج کی کہ وہ پاکستان کی حکومت کے اکاوئنٹ تک رسائی نہیں حاصل کر پارہے۔ بھارت میں مارچ 2023 سے حکومت کے سرکاری اکاؤنٹ میں پابندی لگ گئی ہے۔ ۲۰۲۲ میں ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان میں پاکستان میں ترکی، مصر اور ایران کے اکاوئنٹس کی پابند لگادی تھی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+