کوئٹہ کے کمپیوٹر سائنس طلباء نے گیس لیکیج ڈٹیکٹر ایجاد کرلیا

گیس لیکیج ڈیٹیکٹر

نیوزٹوڈے:پاکستان میں ہر سال گیس کے اخراج سے کئی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ کے تین طالب علموں نے گیس لیکیج کا پتہ لگانے والا آلہ ایجاد کیا ہے جس کے استعمال کے بعد لوگ اس لیکیج سے ہونے والے دھماکوں سے محفوظ رہیں گے۔ مزید بتایا گیا کہ یہ ڈیوائس مختلف جگہوں پر کامیابی سے کام کر رہی ہے اور مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ تین طالب علم کمپیوٹر سائنس کے طالب علم ہیں۔ جب اس ڈٹیکٹر کو لیکج کا احساس ہوتا ہے تو یہ الارم بجاتا ہے اور موبائل ایپ پر ایک پیغام بھی آتا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+