سورج تین دن کعبہ کے اوپر رہے گا

قبلہ رخ کا تعین

نیوٹوڈے: ماہر فلکیات نے دعوی کیا ہے کہ سورج آئندہ تین دن خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا جس سے قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہفتے کے دن اور اتوار کے دن سورج عین کعبہ کے اوپر ہوگا۔ انہوں نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اتوار اور ہفتہ کو قبلہ کی سمت کو دیکھے۔ مزید انہوں نے بتایا گہ ۲۶ اور ۲۷ ذوالحج کو استوائے اعظم ہو گا جس کا مطلب ہے کہ سورج کعبہ کے اوپر ہو گا۔

اور سعودی عرب میں ہفتہ اور اتوار اور پیر کے دن ظہر کی نماز کے دوران سورج عین کعبہ کے اوپر پایا جائے گا۔ قبلے کے رخ کا پتہ کرنے کے لیے، زمین میں ایک چھٹری کو گاڑ دیں اور اس مقرر وقت میں اس پر ایک خط کھینچ دیں اور اس خط کو عمودا گرائیں اور شمالا جنوبا زاویہ بنائیں ۔ یہی کعبہ کا درست رخ ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+