شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے فائنل میں جانے کا دعویٰ کردیا
- 14, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں چار ٹیمیں نمایاں ہیں جن میں بھارت، انگلینڈ۔ ، آسٹریلیا، شامل ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کی ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کرنی پڑے گی اور نہ ہی ان کو ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ہماری ٹیم کے پاس بہترین موقع ہے ، کوئی بھی ابھی تک ایسی وجہ نہیں ہے کہ ٹیم فائنل تک نہ پہنچ سکے۔
پاکستانی ٹیم اپنے، بیٹنگ، بولنگ کو اچھا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بولا کہ ، ورلڈ کپ میں اس بار سب ٹیمیں ایک جیسی ہیں لیکن میں بابر اعظم کو بیک کروں گا۔ اور انہوں نے رمیز راجہ کو بھی کمنٹری باکس میں آنے کی مبارک دی اور کہا کہ آپ کے مداح آپ کو سننا چاہتے ہیں۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے