ہنر مند افراد بیرون ملک جائے گے تو پاکستان کا معاشی دباؤ کم ہو جائے گا، شہباز شریف
- 14, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: وزیر اعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں یونیورسٹی ک کیمپس کی سنگ بنیاد رکھیں اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی اسکل ڈیلوپمینٹ ہماری سب سے پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پچھلے دور میں چار لاکھ پچاس ہزار طلبہ کو میرٹ پر وظائف ملے تھے کیو نکہ ہم جانتے ہے، تعلیم ایک طبقے کی نہیں ہے سب کا حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہنر مند لوگ باہر جائے گے تو ملک کا خسارہ کم ہو گا اور معاشہ حالات بہتر ہو سکتے ہے۔ اورسیز پاکستانی ہر سال تیس ارب ڈالر پاکستان میں بھیجتے ہے۔ شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے لیے کوششیں جاری ہیں اور تعلیم کے میدان میں مزید بہرتی لائے گے تا کہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں گونجا جائے۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
عمران خان کو ڈیل کی پیشکش نہیں ہو رہی، فیصل واوڈا
-
امریکی ریاستیں پیدائشی حق شہریت منسوخ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سخت کھڑی ہیں
-
مارکو روبیو کے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالتے ہی محکمہ خارجہ کے کئی اہلکار مستعفی ہو گئے
-
پیوٹن یوکرین کے معاملے پر مذاکرات کی میز پر نہ آئے تو روس پر پابندیاں لگا سکتا ہوں: ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے