بھارت میں مزید دو اے آئی نیوز اینکرز متعارف
- 18, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: پڑوسی ملک بھارت نے ایک اور اے آئی نیوز اینکر کو تعینات کر لیا۔ بھارت میں دو نیوز چینلز نے دو اے آئی نیوز اینکر متعارف کرائی ہے۔ اس اینکر کو ثنا کا نام دیا گیا ہے۔ پہلی متعارف کی گئی نیوز اینکر کامیابی کے ساتھ خبریں پڑھتی ہے لیکن یہ انسانوں سے زیادہ مختلف سنائی دیتی ہے۔ یہ اینکر بھارت کے دو مختلف ریاستوں کی زبان میں خبریں سناتی ہے۔ اڑیسہ اور کرناٹکا دو مختلف ریاستوں نے یہ نیوز اینکر متعارف کرائی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے