ایلون مسک کا ٹویٹر کے آئیکن کو ایکس میں تبدیل کرنے کا اشارہ
- 24, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: ٹوئٹر کے حوالے سے ایلون مسک کا نیا ٹویٹ جاری، جس نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایلون مسک نے ٹویٹ میں بتایا کہ وہ ٹویٹر کا نام اور اس کا آئیکن بدل رہے ہے اور نیا لوگو "x" تجویز کیا گیا ہے۔ مسک کی یہ 44 ملین ڈالر میں ٹویڑ خریدنے کی خبر کے بعد پہلی بڑی خبر ہے جس میں اس کو تبدیل کرنے کا اشارہ دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ " ہم جلد ہی ٹویٹر کی چڑیا کو آزاد کر دے گے" اور ایک ٹویٹ میں x کا لوگو کی نمایاں ویڈیو پیش کی۔ا بھی حال ہی میں اعلان کیا گیا ہے کہ، ٹویٹر میں صارفین لمبے ٹیکسٹ لکھنے کے قابل ہو گے جو کہ ایک ناول تک جا سکتے ہے۔ ابھی مسک کے ٹویٹر میں 200 ملین فالورز ہے لیکن مسک کو ابھی بھی تکینکی خرابیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے