ٹویٹر کا لوگو بلیو برڈ سے "ایکس" میں تبدیل
- 25, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: کمپنی نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے ایکس برینڈنگ کا اعلان کیا تھا۔ا۔ ٹویٹر نے اپنی برانڈنگ کو بلیو برڈ سے تبدیل کرکے ویب سائٹ پر ایکس میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ تبدیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ارب پتی مالک ایلون مسک کی ٹویٹس کی ایک سیریز کے بعد ہوئی۔ مسک نے ٹویٹ کیا، "اگر آج رات تک ٹویٹر کا لوگو X پوسٹ کیا گیا تواس کو پوری دنیا میں کل لائیو کر دیا جائے گا، بعد میں X لوگو میں تبدیل ہونے والے پرندے کی نئی تصاویر شائع کیں۔"ویب سائٹ X.com اب صارفین کو براہ راست ٹویٹر پر لاتی ہے جبکہ اسمارٹ فون ایپ میں تبدیلیاں شامل نہیں کی گئی ہیں۔ مسک نے سان فرانسسکو میں ٹویٹر کے ہیڈکوارٹر پر دکھائے گئے ایک X کی تصویر پوسٹ کی۔
"Twitter نے ایک بہت بڑا تاثر دیا اور ہمارے بات چیت کا طریقہ بدل دیا۔ اب، X مزید آگے بڑھے گا، عالمی شہر کے اسکوائر کو تبدیل کرے گا"۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے