واٹس ایپ میں ویڈیو میسیج بھیجنے کا نیا فیچر متعارف
- 31, جولائی , 2023
نیوزٹوڈے: دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے میسجنگ ایپ، "واٹس ایپ" کا ایک نیا فیچر لانچ ہوا ہے۔ اس فیچر میں صارف اپنے رئیل ٹائم میں ویڈیو میسیج بھیج سکتے ہے۔ اس فیچر کو حاصل کرنے کے لیے صارف اپنی ایپ کو ایپڈیڈ کرے اور یہ جلد ہی صارفین کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔
واٹس ایپ میں پہلے بھی ویڈیو میسج بھیجنے والا اپشن موجود تھا لیکن، اس کو رئیل ٹائم میں نہیں بھیجا جا سکتا تھا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر تھا وہ تھوڑا لمبا پروسس تھا۔ لیکن اس فیچر کی مدد سے صارفین صرف ویڈیو کے آئیکون کو کلک کرکے میسج ریکارڈ کر سکتے ہے اور اسی وقت بھیج سکتے ہے۔
تبصرے