واٹس ایپ اکاؤنٹ کیلیے ای میل تصدیق کا فیچر متعارف

نیا واٹس ایپ فیچر متعارف

نیوزٹوڈے: واٹس ایپ میں ایک اور نیا فیچر متعارف، اکاؤنٹ کی سیکیورٹی کے لیے صارفین کو اب اپنے واٹس  اکاؤنٹ پر ای میل ایڈریس شامل کرنے کا کہا جائے گا۔ ایک تفصیل کے مطابق، اس سے قبل، تصدیق کے لیے صرف صارف کا موبائل نمبر ہی مانگا جاتا تھا۔ لیکن کئی صارفین نے شکایت درج کی کہ، تخفظات کے لیے دوسرا رستہ اختیار کیا جائے۔ اس سلسلے میں کمپنی نے ای میل کی مدد سے  اکاؤنٹ کی تصدیق کا اعلان کیا ہے۔ لیکن ابھی تک ، کوئی ختمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ای میل کا واٹس ایپ کے فیچر کو لانے کے لیے، کام جاری ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+