ناروے کا میٹا کو روزانہ 2 کروڑ 79 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنیکا حکم
- 08, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: یورپی ملک ناروے نے صارفین کی پرائیوسی کے خلاف بات کرنے پر میٹا کو جرمانے کی سزا سنا دی۔ کمپنی کو روزانہ 98 ہزار 500 ڈالرز جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، سترہ جولائی کو خبر دار کیا گیا تھا کہ اگر چار اگست تک اپنی پرائیوسی کو بہتر نہ بنایا گیا تو اس پر اور جرمانہ عائد کر دیا جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے