فیس بک کے صارفین کو پیسے کمانے کیلیے صرف 10 ہزار فالوررز درکار

بڑی ویب سائٹ فیس بک

نیوزٹوڈے: دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے پیسے کمانے والے افراد کو خوشخبری سنا دی۔ مونیٹائیزیشن کے لیے صارف کو صرف دس ہزار فالورز کی ضرورت ہے، جس سے وہ اشتہارات لگوا کر پیسے کما سکتے ہے۔ فالورز کے لیے آپ ، اپنے پیج دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہے اور ایسا مواد شامل کر سکتے ہے جس سے سامعین پسند کرے اور ان کو فائدہ ہو۔ اگر آپ دس ہزار فالوررز تک پہنچ جائے گے تو آپ پھر پوسٹ کے زریعے کما سکتے ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+