چاہے ورلڈ کپ ہار جاؤ، پاکستان سے نہیں ہارنا، بھارتی ٹیم کا بیان
- 09, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: اگلے دو مہینوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹیموں کے درمیان کم از کم پانچ میچز ہونے کا انکشاف ہے۔ بھارت کے سینیر شیکر دھون نے بھارت کی ٹیم سے متعلق کچھ اہم انکشاف کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ، پاکستان اور بھارت کے میچ ہمیشہ سے اعصاب شکن ہوتا ہے اور دباو بھی بہت ہوتا ہے لیکن مزہ بھی بہت آتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ یہی سوچا تھا کہ ورلڈ کپ چاہے ہم ہار جائے لیکن ، پاکستان سے کوئی میچ نہیں ہارنا لیکن انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ورلڈ کپ ہم ہی جیتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے میچ کے بعد کھلاڑی پر سکون ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جب بھی میں گرین شرٹس کیخلاف کھیلا ہو تو ہم زیادہ مرتبہ جیتے ہے۔
تبصرے