فوری ایکیسیڈنٹ ہونے پر ہسپتال اور ایمبولینس والوں کو اطلاع دینے والا ہیلمٹ ایجاد
- 10, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستانی طالب علم نے اختراعی سمارٹ ہیلمٹ بنا لیا - اگر کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو ہیملیٹ فوری طور پر ایمبولینس، ہسپتال کے عملے کو مطلع کرے گا۔ یونیورسٹی کے دو طلباء، جنہوں نے اپنے آخری سال کے پروجیکٹ میں یہ خیال پیش کیا۔ اس ہیلمٹ میں بہت ساری خصوصیات ہیں جن میں سے ایک اہم خصوصیت وائبریشن سینسر ہے جو کسی بھی قسم کے حادثے کی صورت میں آپ کو خبردار کرے گا۔
اور GS ماڈل اور GMS کے ذریعے لوکیشن کو ٹریک کرے گا اور حادثے کی صورت میں ہسپتال والوں کو پیغام جائے گا تاکہ وہ فوری طور پر لوکیشن کو ٹریک کر کے زخمی شخص تک پہنچ سکیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے