قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
- 15, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کا پی پی پی کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پارٹی کے سیکٹریٹ میں شمولیت حاصل کر لی ہے۔ کرکٹر نے پی پی پی کے لیڈر بلاول بھٹو کے وزیر اعظم بننے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں میں سب سے زیادہ بہتر بلاول بھٹو ہے۔

تبصرے