امریکہ میں جنگل میں لگی آگ کا پتہ لگانے کیلئے اے آئی کا استعمال

مصنوعی ذہانت

نیوزٹوڈے: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے فائر فائٹرز نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے آگ کا جلد از جلد پتہ کےلیے، اے آئ کااستعمال کر رہے ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، کیلیفورنیا میں ۱۰۰۰ سے زیادہ کیمرے لگے ہوئے ہے جن میں ایسی مشین نصب ہے جو فائر فائٹرز کو آگ لگنے سے متعلو آگاہ کر سکتی ہے۔ کچھ روز پہلے، کیلیفورنیا میں اے آئی پروگرام لانچ کیا گیا تھا، جس میں ٹیک کی مدد سے آگ لگنے کے واقعات سے متعلق، فائر فائٹرز کو پتہ چل جائے گا-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+