افتخار احمد کا بابر اعظم کو خاص پیغام

افتخار احمد

نیوزٹوڈے: قومی ٹیم کے شاندار بیٹر افتخار احمد نے کہا کہ بار اعظم جیسا کوئی نہیں ہے، وہ جتنا بڑا کھلاڑی ہے، اتنا ہی دلیر قومی ٹیم کا کپتان بھی ہے۔ ایک انٹرویو میں کہا گیا تھا کہ، بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے میں بہت فائدہ بھی ہوا ہے۔ وہ جس طرح دلیری سے کھیلتا ہے دوسروں کو بھی اتنی ہی دلیری سے کھیلنے کا کہتا ہے۔ پاکستان کی میزبانی کے اندر ایشیا کپ ۳۰ اگست کو ہونے جا رہا ہے، کچھ میچز پاکستان میں بھی کھیلے جائے گے لیکن زیادہ تعداد میں سری لنکا میں کھیلے جائے گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+