سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
- 18, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار شاہد آفریدی کی بھارت کے بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی کی ائیر پورٹ میں ملاقات ہوئی۔ شاہد آٖفریدی امریکہ میں بھارت کے اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی اور اپنی بیٹیوں کا تعارف بھی کرایا۔ پاکستان کے سابق کپتان سے ملاقات کے وقت کی ویڈیو ، سوشل میں بھی وائرل کر رہی ہے ، جس میں آفریدی ، سنیل شیٹھی سے اپنے بچوں کا تعارف کراتے نظر آرہے ہے۔
خاص خبریں
-
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا
-
پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام دے دیا گیا
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں سنچری، صائم نے لارا کا 31 سال پرانا انوکھا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز نے پاکستان میں ملازمت کے عہدوں کا اعلان کیا
تازہ ترین

تبصرے