پاک افغان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاک افغان کرکٹ ٹیم

نیوزٹوڈے: پاک افغان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے سریز کا پہلا میچ آج ہو گا۔ اس سے پہلے ، ٹیم نے تین دن ہمبٹوٹا میں ٹریننگ کی۔ کپتان بابر اعظم بھی، افغان سیریز میچ کیخلاف سریزی میں اچھا پرفارم کرنے کی پوری امید میں ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ ،اس سریز سے ہمیں ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں بہت فائدہ ہو گا۔

پہلا پیچ آج کھیلا جائے گا اور دوسرا میچ 24 اگست کو کھیلا جائے گا اور تیسرا ون ڈے اور آخری میچ 26 کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس بات سے واضح ہو جاتا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے میچ شائقین کا داخلہ مفت ہو گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+