نتیجے سے تکلیف ہوئی، پاکستان سے شکست پر افغان کپتان کا جذباتی بیان

کپتان حشمت

نیوزٹوڈے: افغانستان کے کپتان حشمت نے پاکستان سے ہارنے کے بعد اپنی جذبات کا خیال پیش کیا۔ میچ میں گفتگو کے دوران ، انہوں نے کہ ہارنے کی بہت تکلیف ہوئی ہے ، پوری امید تھی کہ ہم جیتے گے لیکن آخری لمحات میں پاکستان نے ہم سے یہ کامیابی چھین لی۔ افغان کپتان نے کہا کہ دونوں ٹیموں نے بہت زبر دست کھیلا۔ افغانستان کے کپتان نے کہا کہ ہم پریشر کنٹرول نہیں کر پائے۔آخری گیند بہت آسان تھی جس کی وجہ سے بلے بازوں نے باونڈریز سکور کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپنرز گزشتہ ایک سال سے اچھا کھیل رہے ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+