چاند کے بعد بھارت اپنا پہلا خلائی مشن سورج کی طرف بھیجنے کے لیے تیار

چاند پر سافٹ لینڈنگ

نیوزٹوڈے: چندریان تین کے چاند اترنے کے بعد انڈین آرگنائزیشن نے سورج پر بھیجنے والا مشن جاری کر دیا۔ انڈیان کی جانب سے آدیتہ ایل ون نامی مشن دو ستمبر کو سورج کی طرف بھیجا جائے گا۔ یہ مشن دو ستمبر کی صبح ریاست آندھرا اپردیش کے ستیش دھون اسپیس سینٹرز سے روانہ کیا جائے گا۔

یہ سورج کی طرف سے بھیجے جانے والا پہلا بھارت کا مشن ہو گا اور اسرو کے مطابق اس سے سورج کے بارے میں جاننے میں کافی مدد ملے گی۔ اسرو کے مطابق ابھی تک کوئی بھی ملک نے سورج تک کا سفر نہیں کر سکا۔ چندریان تین 23 اگست کو کامیابی سے چاند کے قطب جنوبی میں اتر گیا تھا۔ مشن کی کامیابی کے بعد بھارت چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا چوتھا اور جنوبی قطب میں جانے والا پہلا ملک بن گیا ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+