سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار کرلیا

سولر پینل

نیوزٹوڈے: سائنسدانوں نے ایک نیا قسم کا سولر پینل تیار کیا ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں نے اس سولر کو سولر لیف کا نام رکھا ہے۔ اس حوالے سے ایک تحقیق بھی کی گئی ہے کہ سولر پینل اضٓفہ انرجی کو استعمال کر سکتا ہے اور زیادہ توانائی حاصل کر سکتا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کو کارآمد بنانے کے لیے ، پودوں کی بخارات کے اخراج کے نظام کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ اس نظام سے سولر لیف خود کو بھی ٹھنڈا رکھ سکتا ہے اور زیادہ روشنی جذب کرے گا۔ کم از کم 13 فیصد تک روشنی جمع کرے گا یہ ابھی تک صرف کانسیپٹ بنایا گیا ہے حقیقی دنیا میں اس کا ابھی تک کوئی امکان نہیں ہے-

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+