قومی کرکٹ ٹیم اگلے میچ کے لیے ملتان سے چارٹرڈ فلائٹ پر کولمبو پہنچ گئی
- 31, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: بدھ کو افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے کولمبو روانہ ہوگئی تھیں۔ وہاں سے قومی اسکواڈ بس کے ذریعے کینڈی پہنچی جہاں آج ٹیمیں آرام کریں گی- اور ایشیا کپ کے اگلے میچ کے لیے پالیکیلے اسٹیڈیم میں بھارت کا سامنا کرے گی-

تبصرے