سونے کی قیمت 4700 روپے اضافے کے بعد , فی تولہ 237,700 تک جا پہنچی
- 31, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4700 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ سینتیس ہزار سات سو ہو گئ ہے- سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے جیولرز کے پاس سونے کے زیورات بنانے کے آرڈر کم ہیں جس کی وجہ سے کام شدید متاثر ہورہا ہے-
تبصرے