بھارت سے میچ کے بعد، قومی ٹیم کی سپر فورمرحلے کے لیے لاہور واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے کے بعد اب لاہور میں اپنے ہوم بیس پر واپس آگئی ہے، جہاں انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی کرکٹ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ایشیا کپ 2023 میں اپنے اگلے میچ کے ساتھ، پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش یا افغانستان سے ہو گا۔ پاکستانی ٹیم ، دوپہر، ایک بجے سے چار بجے تک اسٹیڈیم میں بیٹنگ اور فیلڈینگ کی پریکٹس کرے گے۔

پاکستانی ٹیم ، سپر فور کے پہلے میچ کے لیے ، چھے ستمبر کو میدان میں آئے گے۔ اس سے پہلے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سری لنکا کے شہر کینڈی میں میچ کھیلا گیا تھا لیکن، بارش کے باعث میچ ڈرا کر دیا گیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں نیپال ٹیم کو بھاری مارج سے ہرایا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+