ڈالر 22 پیسے سستا ہو کر 305.25 روپے تک ریکارڈ
- 04, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: آخر کار ڈالر کی قیمت میں چند پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں بہتری نظر آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بائیس روپے کمی آنے کے بعد، اصل قیمت 305 روپے پچیس پیسے تک جا پہنچی۔
دوسری طرف، اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، جس کے بعد انڈیکس مارکیٹ میں 45 ہزار روپے 742 پوائنٹس پر ٹریڈ دیکھی جا رہی ہے ۔
تبصرے