لاہور: ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر، کرکٹ فینز بھی دیکھ سکیں گے

ورلڈکپ ٹرافی

نیوزٹوڈے: ورلڈکپ ٹرافی کو پاکستان میں تین دن کے لیے لایا گیا ہے- کرکٹ کے شوقین افراد کو بھی ٹرافی دیکھنے کا موقع ملے گا میڈیا کے لیےاس ٹرافی کوکل نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جاےَ گا- اس کے علاوہ ٹرافی کو  تاریخی مقامات پر لےجایا جائے گا،جہاں کرکٹ فینز کو ورلڈ کپ ٹرافی دیکھنے کا موقع ملے گا-  ورلڈ کپ ٹرافی کا لاہور کا یہ ٹوور یادگار ہو گا-

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+